امارات میں فیلڈ ہسپتالوں کی تعداد 15 ہوگئی

امارات میں فیلڈ ہسپتالوں کی تعداد 15 ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ابو ظہبی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 5750 بستروں پر مشتمل 15 فیلڈ ہسپتال کام کر رہے ہیں۔ الامارات الیوم کے مطابق ایمرجنسی امور کی کمیٹی نے بتایا ہے کہ ابوظہبی میں 4 نئے فیلڈ ہسپتال قائم کیے گئے ہیں جس سے مہلک وائرس سے متاثرین کو طبی سہو لیات فراہم کرنے والے فیلڈ ہسپتالوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔

جن میں سے 8 ابوظبی، 2 دبئی جبکہ شارجہ، عجمان، راس الخیمہ، ام القوین اور الفجیرہ میں ایک، ایک ہسپتال ہے۔ ایمرجنسی کمیٹی نے بتایا کہ کورونا کی وبا سے احسن شکل میں نمٹنے کے لیے المفرق، مصفح، العین، الظفر میں ہزار بستروں پر مشتمل نئے فیلڈ ہسپتال قائم کیے گئے ہیں۔ ان ہسپتالوں میں 550 انتہائی نگہداشت کے یونٹس، سو ڈاکٹر، 250 نرس اور 250 دفتری کارکن ہیں۔ امارات میں فیلڈ ہسپتالوں کی تعداد 15 ہوگئی
ابو ظہبی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 5750 بستروں پر مشتمل 15 فیلڈ ہسپتال کام کر رہے ہیں۔ الامارات الیوم کے مطابق ایمرجنسی امور کی کمیٹی نے بتایا ہے کہ ابوظہبی میں 4 نئے فیلڈ ہسپتال قائم کیے گئے ہیں جس سے مہلک وائرس سے متاثرین کو طبی سہو لیات فراہم کرنے والے فیلڈ ہسپتالوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے جن میں سے 8 ابوظبی، 2 دبئی جبکہ شارجہ، عجمان، راس الخیمہ، ام القوین اور الفجیرہ میں ایک، ایک ہسپتال ہے۔ ایمرجنسی کمیٹی نے بتایا کہ کورونا کی وبا سے احسن شکل میں نمٹنے کے لیے المفرق، مصفح، العین، الظفر میں ہزار بستروں پر مشتمل نئے فیلڈ ہسپتال قائم کیے گئے ہیں۔ ان ہسپتالوں میں 550 انتہائی نگہداشت کے یونٹس، سو ڈاکٹر، 250 نرس اور 250 دفتری کارکن ہیں۔ امارات میں فیلڈ ہسپتالوں کی تعداد 15 ہوگئی
ابو ظہبی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 5750 بستروں پر مشتمل 15 فیلڈ ہسپتال کام کر رہے ہیں۔ الامارات الیوم کے مطابق ایمرجنسی امور کی کمیٹی نے بتایا ہے کہ ابوظہبی میں 4 نئے فیلڈ ہسپتال قائم کیے گئے ہیں جس سے مہلک وائرس سے متاثرین کو طبی سہو لیات فراہم کرنے والے فیلڈ ہسپتالوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے جن میں سے 8 ابوظبی، 2 دبئی جبکہ شارجہ، عجمان، راس الخیمہ، ام القوین اور الفجیرہ میں ایک، ایک ہسپتال ہے۔ ایمرجنسی کمیٹی نے بتایا کہ کورونا کی وبا سے احسن شکل میں نمٹنے کے لیے المفرق، مصفح، العین، الظفر میں ہزار بستروں پر مشتمل نئے فیلڈ ہسپتال قائم کیے گئے ہیں۔ ان ہسپتالوں میں 550 انتہائی نگہداشت کے یونٹس، سو ڈاکٹر، 250 نرس اور 250 دفتری کارکن ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -