عمران خان نہیں چاہتے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو،رانا بابر حسین

عمران خان نہیں چاہتے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو،رانا بابر حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی پارلےمانی سےکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسن نے کہا ہے کہ دنےا عمران خان کی مکاریاں سمجھ چکی ہے ہمارے دوست ممالک پاکستان سے اچھے تعلقات بر قرار رکھنا چاہتے ہیں مگر عمران خان نہیں چاہتے پاکستان ترقی کرے اور دنےا بھر مےں ہمارے اچھے تعلقات قائم ہوں پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات مضبوط تر ہو رہے ہیں ترکی کی متعدد کمپنیاں پاکستان خصوصاً پنجاب میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں اےک بےان مےں انہوں نے کہا کہ ترکی اور پاکستان دوستی، بھائی چارے اور محبت کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ ترکی کے تعاون سے مظفرگڑھ میںاسٹیٹ آف دی آرٹ طیب اردگان ہسپتال بنایا گیا ہے طیب اردگان ہسپتال میں جدید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں لاہور کا میٹرو بس پراجیکٹ پاک ترک دوستی کی شاندار مثال ہے عمران خان اورطاہر القادری کے دھرنوں کی وجہ سے ملک کا بہت نقصان ہوچکا ہے۔
 ان دھرنوں کی وجہ سے سرماےہ کاری کاعمل متاثر ہوا ہے