علی صفدر کے زیراہتمام مجلس آج ماڈل ٹاو ن میں ہوگی
لاہور(پ ر) علی صفدر کے زیراہتمام سالانہ مجلس عزا کل بعد ازنماز ظہر77 ایچ H)) ماڈل ٹاون میں منعقد ہوگی۔جس سے علامہ حافظ محمدعلی ورک ،شاعرآل عمران رضاعباس،رضااور ذاکرنام حسین مانگٹ خطاب فرمائیں گے اختتام مجلس پر 9 محرم الحرام کی مرکزی زیارت ذوالجناح برآمد ہوگی۔