صادق آباد ‘ 2 سالہ بچہ پانی کے ٹب میں گر کر جاں بحق ‘ اہلخانہ غم سے نڈھال

صادق آباد ‘ 2 سالہ بچہ پانی کے ٹب میں گر کر جاں بحق ‘ اہلخانہ غم سے نڈھال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صادق آباد (تحصیل رپورٹر)لغاری کالونی میں 2 سالہ بچہ پانی کے ٹب میں گر کر جاں بحق ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق جام سجاد کا 2 سالہ صاحبزادہ ایان علی گھر میں کھیل رہا تھا کہ اچانک اہل خانہ(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

کی آنکھوں سے اوجھل ہوکر گھر کے صحن میں پڑا ہوا پانی سے بھرے ہوئے ٹپ سے کھیلنا شروع کردیا اور پاؤں کے بل پانی کے ٹپ میں گر کر جاں بحق ہوگیا ۔
نڈھال