نیابلدیاتی نظام لانے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیابلدیاتی نظام لانے کےخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ،قرارداد مسلم لیگ(ن)کی حنا پرویزبٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔
نیابلدیاتی نظام لانے کےخلاف قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ موجودہ بلدیاتی نظام کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،بلدیاتی نظام جمہوری روایات کے منافی ہے ہم بلدیاتی نظام کی تبدیل کرنے پرعدالت میں چیلنج بھی کر یں گے۔