جاتی عمرہ میں نواز شریف کے پسندیدہ کھانوں کی تیاری

جاتی عمرہ میں نواز شریف کے پسندیدہ کھانوں کی تیاری
جاتی عمرہ میں نواز شریف کے پسندیدہ کھانوں کی تیاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نو از شریف کی رہائی کے بعد جاتی عمرہ میں نواز شریف کے پسند ید ہ کھانے کی تیاری کی جارہی ہے نواز شریف رات کا کھانا فیملی کے ہمراہ کھائیں گے۔
جیو نیو زکے مطابق نواز شریف اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امرا میں رات کا کھانا کھائیں گے،نوازشریف کی والدہ کی ہدایت پر خصوصی کھانے تیارکیے جارہے ہیں،کھانے میں قیمہ،مٹن کڑاہی اور نہاری بھی شامل ہیں۔

مزید :

قومی -