گجر پورہ: 13سالہ لڑکے سے بداخلاقی کی کوشش، مقدمہ درج

گجر پورہ: 13سالہ لڑکے سے بداخلاقی کی کوشش، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار)گجر پو رہ کے علا قہ میں ایک شخص نے بچے سے بداخلاقی کر نے کی کو شش کی تا ہم بچے کے شو ر مچا نے پر ملز م کو گر فتا ر کر لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ گجر پو رہ کا 13سا لہ عمر قر آ ن پا ک پڑ ھنے کیلئے جا تا تھا کہ گز شتہ روز مد رسے گیا تو مو لو ی حمز ہ نے اس کے سا تھ بداخلاقی کر نے کی کو شش کی جس پر عمر نے شو رمچا دیا عمر کے شو ر مچا نے پر مو لو ی حمز ہ مد رسے سے فر ار ہو گیا جس کو محلے داروں نے پیچھا کر کے پکڑ لیا ۔پو لیس نے ملز م کو گر فتا ر کر کے بچے کے والد کی درخو است پر مقد مہ درج کر لیا ۔

مزید :

علاقائی -