علی ظفرکی بھائی دانیال کے ویڈیو گانے کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار

علی ظفرکی بھائی دانیال کے ویڈیو گانے کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار
 علی ظفرکی بھائی دانیال کے ویڈیو گانے کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) پاپ گلوکار اور اداکار علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر کا نیا ویڈیو سانگ”ایک اور ایک تین“ سوشل میڈیا پرشائقین کی توجہ کا مرکز بناہواہے۔ علی ظفر نے اپنے بھائی کی محنت کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اورکہا کہ دیکھتے ہیں کہ دانیال میرے ریکارڈ توڑتے ہیں یا نہیں۔

مزید :

کلچر -