پر ویزمشرف بھارتی میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے مودی سرکار پر برس پڑے

پر ویزمشرف بھارتی میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے مودی سرکار پر برس پڑے
پر ویزمشرف بھارتی میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے مودی سرکار پر برس پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت خود کو جمہوریت کا دعویدار سمجھتا ہے لیکن سوچ چھوٹی ہے ،بھارت کو سوچنا چاہیے کہ وہ کشمیر میں کیا کر رہا ہے ۔بھارتی میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت ہر چیز میں سیاست کر رہا ہے لیکن حقائق نہیں چھپائے جا سکتے ،بھارت مسئلہ کشمیر حل کرے ۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت نہتے کشمیریوں کا قتل عام کر رہا ہے ،آزادی کے لیے لڑنے والے دہشت گرد نہیں ، بھارت کو کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنا چاہیے ۔

مزید :

قومی -