22جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی

22جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی)22جون بدھ کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔ماہرین فلکیات کے مطابق22جون2017ء اس سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جاتا ہے اور 22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔

مزید :

علاقائی -