بحر یہ ٹاؤن کے تمام پراجیکٹس میں ’’ارتھ آور‘ ‘ منایا گیا

بحر یہ ٹاؤن کے تمام پراجیکٹس میں ’’ارتھ آور‘ ‘ منایا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(پ ر) بحر یہ ٹاؤن کے تمام پراجیکٹس بشمول کراچی، لاہور، نوابشاہ اورراولپنڈی میں گذ شتہ روز ’ارتھ آور ‘ منایا گیا ۔اس کا مقصد تمام غیر ضروری لا ئٹوں اور انر جی کی مصنوعات کا کم سے کم استعمال ہے ۔ اس سلسلے میں تمام دنیا کے سا تھ سا تھ بحر یہ ٹاؤن میں بھی رات8:30 بجے سے:30 9 بجے تک تمام رہا ئشی و کمر شل علا قے میں غیر ضروری بجلی سے چلنے والے آ لات کا استعمال کم سے کم کیا گیا اور سٹر یٹ لائیٹس بند کر دی گئیں۔ بحر یہ ٹاؤن نے اپنے تمام ممبران اور ملا زمین کو بھی اس دوران کم سے کم بجلی کے استعما ل کی تر غیب دی اور سو شل میڈیا کے تحت بھی پیغام عام عوام تک پہنچا یا ۔ اس مو قع پر پیغام میں وائس چیف ایگز یکٹو سا ؤ تھ زین ملک نے کہا کہ بحر یہ ٹاؤن نے ہمیشہ ذمہ دار کا رپوریٹ ادارے کا کر دار ادا کیا ہے ہماری ازحد کو شش رہی ہیں کہ ہم قدرتی وسا ئل کی خو بصور تی کو بر قرار رکھیں اور اپنے ما حول میں تا زگی رکھیں ۔
بحر یہ ٹاؤن

مزید :

صفحہ آخر -