دہشتگرد ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتے، وزیر اعلیٰ مریم نوازکی  بنوں میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت 

دہشتگرد ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتے، وزیر اعلیٰ مریم نوازکی  بنوں ...
 دہشتگرد ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتے، وزیر اعلیٰ مریم نوازکی  بنوں میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت 
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بنوں مالی خیل میں خوارج کے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سیکیورٹی فورسز کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعلیٰ  نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ دہشت گرد ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتے۔