سرفرازپاکستان کے مہنگے کپتان

سرفرازپاکستان کے مہنگے کپتان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر) بھارتی کپتان ویرات کوہلی سالانہ ایک ملین ڈالرز ادا کیے جاتے ہیں۔ آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ ایک اعشاریہ سینتالیس ملین ڈالرز سالانہ ادا کرتا ہے۔پاکستانی کپتان سرفراز احمد چونکہ تینوں فارمیٹس کھیلتے ہیں، اس لیے ان کی کم از کم سالانہ کمائی 1.95کروڑ سالانہ بنتی ہے۔