میگا کرپشن کیس، سابق مشیر خزانہ خالد لانگو عدالت پیش، سماعت 27 ستمبر تک ملتوی

میگا کرپشن کیس، سابق مشیر خزانہ خالد لانگو عدالت پیش، سماعت 27 ستمبر تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے میگا کرپشن کیس کی سماعت 27 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو میگا کرپشن کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا تاہم وکلاء کی ہڑتال کے باعث عدالت نے کیس کی سماعت 27 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ سابق مشیر خزانہ خالد لانگو میگا کرپشن کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -