تیمرگرہ ،گاڑیوں میں تصادم،2 افراد جاں بحق ،5 زخمی

تیمرگرہ ،گاڑیوں میں تصادم،2 افراد جاں بحق ،5 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تیمرگرہ( بیو ر و رپو ر ٹ )سدو کے قر یب مسافر فلا ینگ کو چ اور مو ٹر کار میں تصاد م نتیجے میں 2افراد جاں بحق، 5زخمی ہو گئے ،پولیس ذرایع کے مطابق تیمرگرہ کے حدو د میں سدو کے قر یب مسافر فلا ینگ کو چ اور مو ٹر کار کے درمیان ایکسیڈ نٹ کے نتیجے میں موٹر کار ڈرائیور عابداللہ ولد محمد رحمٰن چھ سالہ عروبہ دختر مراد احمد سکنہ بانڈگئی موقع پر جان بحق جبکہ زخمی ہو نے والوں میں ازرابی بی ،عصمت بی بی ،ابرار حسین سکنہ بٹ خیلہ ،خزاء بی بی ،اور محمد شہزاد ولد مرید گل شامل ہے ،زخمیوں کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پو لیس نے مقد مہ در ج کرکے واقعے کی تفتیش شرو ع کر دی ہے ۔