ملتان آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار‘ مہر ایکسپریس 1گھنٹہ لیٹ

ملتان آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار‘ مہر ایکسپریس 1گھنٹہ لیٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)راولپنڈی سے ملتان آنے والی مہر ایکسپریس ایک گھنٹہ‘ پشاور سے بذریعہ ملتان کراچی جانے والی عوام ایکسپریس ایک گھنٹہ‘کراچی سے براستہ ملتان لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس 40منٹ‘ کوئٹہ سے براستہ ملتان راولپنڈی جانے والی جعفرایکسپریس آدھا گھنٹہ‘کراچی سے ملتان آنے والی زکریا ایکسپریس40منٹ کی تاخیر سے پہنچی۔