ون ڈے، ٹی 20 چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، سعید اجمل نے الوداعی میچ کی پیشکش ٹھکرا دی

ون ڈے، ٹی 20 چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، سعید اجمل نے الوداعی میچ کی پیشکش ...
ون ڈے، ٹی 20 چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، سعید اجمل نے الوداعی میچ کی پیشکش ٹھکرا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز سپنر سعید اجمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ریٹائرمنٹ کیلئے الوداعی میچ کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جادوگر سپنر کا کہنا ہے ان کا ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ سعید اجمل نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس ڈومیسٹک سٹرکچر میں اچھا آف سپنر نہیں ہے جبکہ حال ہی میں کھیلے جانے والے قومی ٹی 20 کپ میں بھی انہوں نے سب سے زیادہوکٹیں حاصل کی ہیں۔

مزید :

کھیل -