ماہی بٹ 18 برس کی ہوگئیں،ساتھی فنکاروں اور گلوکاروں کی مبارکباد

ماہی بٹ 18 برس کی ہوگئیں،ساتھی فنکاروں اور گلوکاروں کی مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)نوجوان نسل کی نمائندہ گلوکارہ ماہی بٹ 18 برس کی ہوگئیں۔ ایک ملاقات کے دوران ماہی بٹ نے بتایاکہ وہ اپنے ساتھی گلوکاروں اور شوبزسے وابستہ افراد کی طرف سے ملنے والی مبارکبادوں اور دعاؤں کا شکریہ اداکرتی ہیں ابھی انہوں نے سالگرہ کی تقریب کا کوئی پلان نہیں بنایا

مگر بہت جلد وہ اپنی سالگرہ کی تقرین منعقد کرینگی جس میں ان کے عزیزواقارب سمیت شوبزسے وابستہ افراد شریک ہوں گے اس تقریب میں میوزیکل شوکا اہتمام بھی کیا جائیگا اور سالگرہ کا کیک بھی کاٹا جائے گا۔

مزید :

کلچر -