محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام پنجاب میں فن و ثقافت کے حوالے سے مکالمہ

محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام پنجاب میں فن و ثقافت کے حوالے سے مکالمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر، محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام پنجاب میں فن و ثقافت کے حوالے سے ایک مکالمے کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک کے نامور دانشوروں نے شرکت کی جن میں عکسی مفتی، کامران لاشاری، نعیم طاہر، مشتاق صوفی، عبدالرؤف، ڈاکٹر عمر عادل، جی ایم پی ٹی وی بشارت احمد خان،اداکارعثمان پیرزادہ، حفیظ طاہر، ڈاکٹر صغرا صدف، محمد عاصم چوہدری ڈپٹی ڈائریکٹر آرٹ اینڈ کلچر اور خاقان حیدر غازی ڈپٹی ڈائریکٹر لینگوئج نے شرکت کی۔ اِس مکالمے میں پنجاب کی تاریخ، فن، ثقافت اور زبان کے شعبوں میں سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

مزید :

ایڈیشن 1 -