( ن) لیگ کو بلوچستان میں سپیکرو سینئر وزیرکا عہدہ دینے کا فیصلہ

( ن) لیگ کو بلوچستان میں سپیکرو سینئر وزیرکا عہدہ دینے کا فیصلہ
( ن) لیگ کو بلوچستان میں سپیکرو سینئر وزیرکا عہدہ دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں مسلم لیگ( ن) کو سپیکر اور سینئر وزیر کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔"امت نیوز "کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت سازی کے لئے مشاورت مکمل کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کو شراکت اقتدار میں سپیکراور سینئر وزیرکاعہدہ دیا جائے گا۔
پارٹی قائدین نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے الگ الگ بھی ملاقات کی جس میں ارکان سے وزارت اعلیٰ کے لئے 3 مختلف ناموں پر تجاویز بھی مانگیں۔