حاجی حجاب گل کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

حاجی حجاب گل کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان ( بیورورپورٹ) حاجی حجاب گل بقضائے الہٰی جوگذشتہ روز انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج پیر کے روز حاجی لطاف گل پارہوتی میں اداکی جائے گی ۔مرحوم اعجاز خان اور ابرار خان کے والد ماجد ،حاجی لطاف گل اور حاجی منیر خان کے چچازاد بھائی اور ضلع کونسلر ہمایون خان کے سسر تھے ۔