ہالی ووڈ اینی میٹڈ کامیڈی فلم کنگ فو پانڈا تھری کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی ووڈ اینی میٹڈ کامیڈی فلم کنگ فو پانڈا تھری کا ٹریلر جاری کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی ( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ کی نئی کمپیوٹر اینی میٹڈایکشن کامیڈی فلم کنگ فو پانڈا تھری کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے ، کنگ فو پانڈا سلسلے کی پہلی فلم 2008ء میں ریلیز کی گئی جبکہ اس کا سیکوئل 2011ء میں سینماء گھروں کی زینت بنے، فلم بینوں کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اب اس کا تیسرا سیکوئل مداحوں کیلئے پیش کیا جارہاہے۔ کنگ فو کا ماہر پانڈا بہادری کے ساتھ اپنے ساتھیوں کیساتھ مل کر دشمنوں کا مقابلہ کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

مزید :

کلچر -