دنیا بھر میں موسیقی کا عالمی دن کل منایا جائے گا

دنیا بھر میں موسیقی کا عالمی دن کل منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسیقی کا عالمی دن کل منایا جائے گا اس موقع پر موسیقی سے متعلقہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھر میں خصوصی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جن میں ملک کے نامور گلوکار شرکت کریں گے اور اپنے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے جبکہ روح کی غذا موسیقی کے فروغ اورسلسلہ میں درپیش مسائل پر اظہار خیال کیا جائے گا الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے اور اس دن کے حوالے سے روشنی ڈالیں گے۔

مزید :

کلچر -