رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ کی دعا

رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ کی دعا
رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ کی دعا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حدیث شریف میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا رمضان ایسا مہینہ ہے جس کا اول رحمت ہے ، اس کے درمیان میں بخشش ہے اور اس کے آخر میں آگ سے آزادی ہے.

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کو مغفرت والا عشرہ قرار دیا گیا ہے جس کیلئے یہ دعا پڑھنی چاہیے

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ

مزید :

Ramadan -Ramadan Quote -