میٹرک سالانہ امتحانات، کتنے جعلی امیدوار پکڑے گئے ؟ حیران کن انکشاف

میٹرک سالانہ امتحانات، کتنے جعلی امیدوار پکڑے گئے ؟ حیران کن انکشاف
میٹرک سالانہ امتحانات، کتنے جعلی امیدوار پکڑے گئے ؟ حیران کن انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( آئی این پی)پنجاب تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک سالانہ امتحانات2025 کا سلسلہ جاری ہے۔

پنجاب تعلیمی بورڈزکے تحت 11لاکھ 68ہزارامیدوارامتحان دے رہے ہیں جس کے لئے صوبہ بھرمیں 7105امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق امتحان کے دوران اب تک114یوایم سیزبنائی گئیں جبکہ 13جعلی امیدوارپکڑ ے جا چکے ہیں۔لاہوربورڈمیں ابھی تک 4جعلی امیدوار،2یوایم سی اورایک ایف آئی آر درج ہوئی۔