بی ایس ای ڈی فرسٹ اینڈ سیکنڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول امتحانات کے نتائج

بی ایس ای ڈی فرسٹ اینڈ سیکنڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول امتحانات کے نتائج

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ای ڈی فرسٹ اینڈ سیکنڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول 2013ء اور فرسٹ اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4