وزیر دفاعی پیداوار عثمان ابراہیم نے پارٹی نہیں چھوڑی ،ترجمان

وزیر دفاعی پیداوار عثمان ابراہیم نے پارٹی نہیں چھوڑی ،ترجمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار بیرسٹر عثمان ابراہیم کے ترجمان نے پاکستان مسلم لیگ (ن)چھوڑنے سے متعلق اطلاعات کو مسترد کردیا ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ بیرسٹر عثمان ابراہیم اس وقت دفاعی پیداوار کے وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ممتاز رہنما ہیں اور انہوں نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے۔

مزید :

علاقائی -