خرم شہزاد کو اہم ذمہ داری مل گئی
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )خرم شہزاد کو وزارت خزانہ میں وزیر خزانہ کا ایڈوائزر مقرر کردیا گیا ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
"جنگ " کے مطابق خرم شہزاد کی تقرری کی منظوری وزیراعظم نے دی۔خرم شہزاد کی تقرری کنٹریکٹ بنیاد پر 2 سال کے لیے کی گئی ہے۔