نواز شریف کی امریکہ روانگی متوقع

نواز شریف کی امریکہ روانگی متوقع
نواز شریف کی امریکہ روانگی متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ہے۔

" جیو نیوز" کے مطابق نواز شریف نے 2 ہفتے قبل لندن جانا تھا لیکن وہ 26ویں ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ لینے کیلئے رک گئے تھے۔نواز شریف ایک ہفتے تک لندن پہنچیں گے۔ نواز شریف لندن میں مختصر قیام کے بعد امریکہ روانہ ہوں گے، حسین نواز کے علاوہ خاندان کا ایک اور فرد بھی ان کے ہمراہ جائے گا۔ نواز شریف کو امریکہ کا ویزا اسی ہفتے ملنے کا امکان ہے۔ نواز شریف تقریباً 1 برس کے بعد لندن جارہے ہیں۔

مزید :

قومی -