نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئےجے یو آئی کے کامران مرتضیٰ بطور ممبر پارلیمانی کمیٹی نامزد

نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئےجے یو آئی کے کامران مرتضیٰ بطور ممبر پارلیمانی ...
نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئےجے یو آئی کے کامران مرتضیٰ بطور ممبر پارلیمانی کمیٹی نامزد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے سینیٹر کامران مرتضیٰ کو بطور ممبر پارلیمانی کمیٹی نامزد کردیا۔

ے یو آئی کے پارلیمانی لیڈر مولانا عطا الرحمان نے کامران مرتضیٰ کا نام سینیٹ سیکریٹریٹ کو بھجوا دیا ہے۔ سینیٹ سیکریٹریٹ نے جے یو آئی، پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پاٹی سے ایک ایک نام مانگ رکھا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی آج تشکیل دیے جانے کا امکان ہے جبکہ پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس کل بلایا جاسکتا ہے۔

مزید :

قومی -