جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر 2 لڑکیوں کی لاشیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

 جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر 2 لڑکیوں کی لاشیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی سے ...
 جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر 2 لڑکیوں کی لاشیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر 2 لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ  نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور تعزیت کیا۔