پی ٹی آئی نے سپیکر ایاز صادق کی ملاقات کی دعوت قبول کرلی 

پی ٹی آئی نے سپیکر ایاز صادق کی ملاقات کی دعوت قبول کرلی 
پی ٹی آئی نے سپیکر ایاز صادق کی ملاقات کی دعوت قبول کرلی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے سپیکر ایاز صادق کی ملاقات کی دعوت قبول کرلی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہاکہ کل حکومت اور اپوزیشن کی پہلی میٹنگ ہوگی،میٹنگ میں حکومت کی سنجیدگی کا اندازہ ہو جائےگا،ان کاکہناتھا کہ میٹنگ میں کچھ ہم اپنی سنائیں گے کچھ ان کی سنیں گے،میٹنگ کے تمام پوائنٹس بانی پی ٹی آئی سے جا کر ڈسکس کریں گے،میٹنگ کے بعد سول نافرمانی تحریک کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا،سول نافرمانی تحریک بارے حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی ہی کریں گے۔