چین میں حقیقی ”سپائیڈر مین “ کا ایسا کارنامہ کہ حکومت نے لاکھوں روپے نقد انعام سے نواز دیا

چین میں حقیقی ”سپائیڈر مین “ کا ایسا کارنامہ کہ حکومت نے لاکھوں روپے نقد ...
چین میں حقیقی ”سپائیڈر مین “ کا ایسا کارنامہ کہ حکومت نے لاکھوں روپے نقد انعام سے نواز دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )آپ نے فلموں میں سپائیڈر مین دیکھ رکھا ہے جو سپر مین کی طرح معصوم لوگوں کا مسیحا دکھائی دیتا ہے اور بغیر رنگ و نسل اور مذہب مشکل میں پھنسے ہر کسی کی مدد کے لئے چوکس رہتا ہے لیکن چین میں ایک حقیقی سپائیڈر نے نہ صرف اپنے ملک میں بلکہ دنیا بھر میں اپنے کارنامہ سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لی ہے ۔
چین کی سرکاری خبر ایجنسی شنہوا کے مطابق ساﺅتھ چائنہ کے علاقے گوانگ ڈونگ میں ”سپائیڈر مین “ نے بھاری مقدار میں کروڑوں کی منشیات کی سمگلنگ کی پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات کو قبضے میں لے لیااور ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس حکام نے ”سپائیڈر مین“ کے اس اقدام پر خراج ِ تحسین پیش کرتے ہوئے اسے ’450کے ‘ یووان  نقد انعام سے بھی نواز دیا ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -