بھائی کا ماڈل سے تعلق نہیں، مجھے پھنسایا جارہا ہے: رحمان ملک

بھائی کا ماڈل سے تعلق نہیں، مجھے پھنسایا جارہا ہے: رحمان ملک
بھائی کا ماڈل سے تعلق نہیں، مجھے پھنسایا جارہا ہے: رحمان ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ ان کے بھائی کا ماڈل ایان علی سے ملنے والے پیسے سے کوئی تعلق نہیں ہے، دراصل مجھے پھنسایا جارہا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمن ملک نے کہا جس نے یہ الزام ان کے بھائی پر لگایا ہے اس کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ دو دن میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -