ڈالر مزید سستا ہوگیا

ڈالر مزید سستا ہوگیا
ڈالر مزید سستا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا اور انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 12 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد  انٹربینک میں ڈالر 155 روپے 85 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔  کاروباری ہفتے کے پہلےروزپاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی ۔

گذشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 52 پیسے مہنگا ہوا تھا جس کے بعد 155 روپے 45 پیسے سے بڑھ کر 155 روپے 97 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

مزید :

بزنس -