مردان،زائد کرایہ وصولی پر 10 کو جرمانے

مردان،زائد کرایہ وصولی پر 10 کو جرمانے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر ایڈیشنل سسٹنٹ کمشنر زین علی رضا نے مختلف چوکوں پر سرکاری جاری کردہ کرائے اورضابطہ اخلاق کے معائنے کئے۔ سرکاری مقرر کردہ کرائے نامہ سے زائد وصولی اور حکومتی جاری کردہ ضابطہ کار / احتیاطی تدابیر پرعملدرامد نہ کرنے پر 10 افرادپر بھاری جرمانہ عائد کیا جبکہ مزید کاروائی جاری ہے۔