وزیراعلی سندھ کا سابق کرکٹر نذیر جونیئر کے انتقال پر افسوس کا اظہار
کراچی(سٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق کرکٹر نذیر جونیئر کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیاہے۔ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہاکہ نذیرجونیئر ایک بہترین ٹیسٹ کرکٹر تھے اور منصفانہ امپائر بھی رہے۔ملکی تاریخ میں نذیر جونیئر کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی۔ وزیراعلی سندھ نے کہاکہ رب کائنات مرحوم نذیر جونیئر کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے،