معروف سعودی سکالر نےمسلمانوں کیلئے غیر مسلم ملک کی شہریت لینا حرام قرار دے دیا

معروف سعودی سکالر نےمسلمانوں کیلئے غیر مسلم ملک کی شہریت لینا حرام قرار دے ...
معروف سعودی سکالر نےمسلمانوں کیلئے غیر مسلم ملک کی شہریت لینا حرام قرار دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف سعودی عالم دین عاصم الحکیم نے مسلمانوں کے لیے غیر مسلم ملک کی شہریت لینا حرام قرار دے دیا۔ 

سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی شہری کی جانب سے عاصم الحکیم سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ پاکستان کو چھوڑ کر کینیڈین شہریت حاصل کرسکتے ہیں، جس کے جواب میں عاصم الحکیم کاکہنا تھا کہ پاکستان ایک مسلم ملک ہے, کسی مسلمان کے لیے مسلم ملک کی شہریت چھوڑنا اور کافر ملک سے وفاداری کا حلف اٹھانا حرام ہے۔