خرم شہزاد وزیر خزانہ کے مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر

  خرم شہزاد وزیر خزانہ کے مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (آئی این پی) خرم شہزاد کو وزیر خزانہ کا مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کردیا گیا۔ خرم شہزاد کی بطور مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے۔ خرم شہزاد کی وزیر خزانہ کے بطور مشیر کی تقرری کے حوالے سے  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

خرم شہزاد