پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش بابر کو گرفتار کر لیا

پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش بابر کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)ملت پارک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش بابر کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق بابر گزشتہ روز کار میں منشیات لے کر جا رہا تھا کہ پولیس کو مخبر کے ذریعے اس کی اطلاع مل گئی۔ملزم کے قبضے سے 3کلو چرس بھی برآمد ہوئی ہے۔

مزید :

علاقائی -