وزیر اعلیٰ پنجاب کا مظفرگڑھ علی پور ٹریفک حادثہ میں 4 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفرگڑھ علی پور ٹریفک حادثہ میں 4 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے-