خانیوال کچا کھوہ ، ٹریفک حادثے میں میاں، بیوی اور 2 بچوں کی ہلاکت ،وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

 خانیوال کچا کھوہ ، ٹریفک حادثے میں میاں، بیوی اور 2 بچوں کی ہلاکت ،وزیر ...
 خانیوال کچا کھوہ ، ٹریفک حادثے میں میاں، بیوی اور 2 بچوں کی ہلاکت ،وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے خانیوال کچا کھوہ میں بس اور موٹرسائیکل کے تصادم سے میاں، بیوی اور 2 بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔