نئے پاکستان کی حکومت عوا م کے لئے عذاب بن گئی،اشر ف بھٹی

نئے پاکستان کی حکومت عوا م کے لئے عذاب بن گئی،اشر ف بھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کی حکومت عوام کے لئے ایک عذاب بن چکی ہے کیونکہ جو چیز پرانے پاکستان میں 10 روپے کی ملتی تھی نئے پاکستان میں وہی چیز 100 روپے میں فروخت ہو رہی ہے اور اس کے باوجود عوام کو مل بھی نہیں رہی ہے اس حکومت کے ابتدائی گیارہ میں ہی مہنگائی تین گناہ بڑھی، کاروبار اور روزگارختم ہونے سے ہرشہری پریشان ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے پارٹی آفس میں آئے ورکرز سے ملاقات کے دوران کیا۔

۔محمد اشرف بھٹی نے کہا کہ حکومت نے تو عوام کو حالات کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے۔

،ملک کی 99فی صد کو بھوک،غربت اور جہالت کا سامنا ہے