وومن فٹبال کلب کی ٹیم 8 روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوگئی

  وومن فٹبال کلب کی ٹیم 8 روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی( آن لائن)وومن فٹبال کلب کی ٹیم 8 روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوگئی ہے، جہاں وہ استنبول اور برسا میں مختلف کلبز اور اکیڈمیز کے ساتھ فرینڈلی میچز کھیلے گی۔انڈر 16، 7 اسائیڈ میچز کی ٹیم لیڈر سعدیہ شیخ، منیجر آسیہ تبسم، اسسٹنٹ منیجر نائلہ شیخ، ایڈمنسٹریٹر رخسار راشد، کپتان لمیہ کامران، وائس کپتان مریم ظہرہ ہیں۔اس سلسلے میں ڈی ڈبلیو ایف سی کی بانی و صدر سعدیہ شیخ نے ترکی کے مختلف کلبز اور اکیڈمیز کی دعوت پر فرینڈلی میچز کے سلسلے میں استنبول روانہ ہورہے ہیں۔


وومن فٹبال کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل لیول کا پلیئر بنائیں گے، بہترین کھیل کا مظاہرہ کرینگے۔