اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، انٹر بینک میں مستحکم

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، انٹر بینک میں مستحکم
اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، انٹر بینک میں مستحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدرزیادہ اتار چڑھا ﺅ دیکھنے میں نہیں آیا اور ڈالر کی قیمت مستحکم رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 160 روپے 53 پیسے پر بند ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں 20 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 60 پیسے پر فروخت ہو تا رہا ۔سٹاک مارکیٹ میں آج اتار چڑھا ﺅ دیکھنے میں آتا رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 131 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 32 ہزار 715 پوائنٹس پر بند ہو گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -