نشترہسپتال، ڈینگی شبہ میں چار مریض رپورٹ، نمونے لیبارٹری روانہ
ملتان(خصو صی ر پورٹر)نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں اس وقت ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے جبکہ ڈینگی کے شبہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چار مریض رپورٹ ہوئے جن کے نمونے لیبارٹری بھجوا کر رپورٹس کا انتظار ہے۔