انتظامیہ کوسرکاری تعلیمی اداروں میں بہترین سہولیات فراہمی کا ٹاسک

  انتظامیہ کوسرکاری تعلیمی اداروں میں بہترین سہولیات فراہمی کا ٹاسک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سرکاری تعلیمی اداروں میں بہترین سہولیات فراہمی کا ٹاسک  دیدیا،ضلعی انتظامیہ نے تدریسی  (بقیہ نمبر66صفحہ7پر)

سرگرمیاں شروع ہونے کے بعد مانیٹرنگ کا آغاز کردیا-ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے سکولوں کے انسپکشنز شروع کردیئے-انہوں نے گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف سلولرنر کا اچانک دورہ،حاضریاں چیک کیں -ڈپٹی کمشنر سلولرنر بچوں میں گھل مل گئے،تدریسی سوالات پوچھے-محمد علی بخاری کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پپلزکالونی کا بھی دورہ کیا اور اساتذہ کی تدریسی صلاحیتوں کو جائزہ لیا سکول کی صفائی چیک کی-(تصویر ہمراہ ہے)