قتل مقدمہ میں نامزد ملزم کو فرار کرانے کا الزام، چھ افراد کیخلاف مقدمہ
ملتان(خصو صی ر پورٹر) پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو فرار کرانے کے الزام میں 6افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیئے۔لوہاری گیٹ پولیس نے قتل کے (بقیہ نمبر46صفحہ7پر)
مقدمہ میں نامزد ملزم مقصود عرف سودا کی گرفتاری کیلئے مختلف چھاپے مارے گئے تو ملزم کے ساتھیوں محمد ساجد، محمد ارشد،محمد آصف،محمد سلیم،کاشف علی اور عامر علی نے فرار کرانے میں مدد فراہم کی گئی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی