نشتر ہسپتال، خسرہ شبہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد3،فوکل پرسن
ملتان(خصو صی ر پورٹر)نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں خسرہ کے شبہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے جبکہ چلڈرن کمپلیکس سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں اور مراکز صحت پر بھی خسرہ میں مبتلا مریض بچے رپورٹ ہو رہے ہیں۔