تعلیمی بورڈ ملتان،ادائیگیوں کیلئے آئی بی ایم نمبر لازمی قرار

    تعلیمی بورڈ ملتان،ادائیگیوں کیلئے آئی بی ایم نمبر لازمی قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈملتان نے ہرقسم کی ادائیگیوں کے لئے آئی بی ایم نمبر لازمی قرار دیدیا اس سلسلے میں سیکرٹری بورڈ خرم قریشی نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ(بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

 تمام قسم  کی ادائیگوں،بلوں پر مکمل بینک اکاونٹ نمبر / آئی بی اے این ڈیٹا کی فراہمی لازمی ہے۔ ان لوگوں کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی جن کا درست اور مکمل بینک اکاونٹ نمبر / آئی بی اے این ڈیٹا اس دفتر کو فراہم نہیں کیا گیا ہے اس حکم کو  اہم اور لازمی سمجھاجائے۔